شیعوں کو اثناء عشری یا امامیہ کیوں کہتے ہیں؟
صرف شیعہ کتب سے ہی نہیں بلکہ اہلسنت کی کتب احادیث سے بھی رسول اللہ[ص] کی یہ پیشین گوِِِئ ان الفاظ سے ثابت یے کہ " جب تک تم لوگوں پر بارہ خلیفہ (امامت کرتے) رہیں گے اس وقت تک یہ دین قائم رہے گا"۔
(سنن ابی دائود ج 3، ص347)
اس لیے شیعوں نے نبی کریم [ص] کی اس حدیث کو اپنے دین اور ایمان کا جزو بنا لیا یے اور بارا آئمہ کو ماننے کی وجہ سے شیعوں کو اثناء عشری یعنی بارہ آئمہ کے پیروکار یا امامیہ کہتے ہیں جبکہ باقی فرقے اس حدیث کو مانتے کے باوجود آج تک اس بات کا تعین نہیں کر سکے کہ وہ بارہ خلفاء یا نائبین کون ہیں؟
حلانکہ مفسرین اہلسنت تسلیم کرتے ہیں کہ پیغمبر اکرم[ص] کے بارہ خلفاء کا زکر تورات میں بھی موجود ہے۔